Enter details to create a new account
Log in using your registered name and password
Enter details to open admin panel
شفٹ چیٹ ایک جدید اور تیز رفتار آن لائن چیٹنگ پلیٹ فارم ہے جہاں آپ گلوبل چیٹ روم اور دوسرے صارفین کے ساتھ پرائیویٹ گفتگو کر سکتے ہیں۔ یہاں آپ کو تصاویر، ویڈیوز، وائس نوٹس اور فائلیں شیئر کرنے کی مکمل آزادی ملتی ہے ، لیکن ایک حد تک !، صارفین ! یاد رکھیں : اس آزادی کی حد وہاں ختم ہوجاتی ہے جب آپ کے کسی بھی شیئر کیے گئے مواد سے کسی کی مذہبی سیاسی ذاتی جذبات مجروح ہوتے ہوں ، لہذا احتیاط کریں کہ آپ کے کسی بھی قسم کے مواد سے کسی طبقہ سماجی سیاسی مذہبی جذبات مجروح نہ ہوں ، ورنہ قانونی الجھن کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
سائٹ پر لاگ ان کرنے کے بعد بائیں جانب موجود سرچ یا یوزر لسٹ سے کسی بھی ممبر کو چن کر چیٹ شروع کی جا سکتی ہے، لسٹ نظر نہ آنے کی صورت میں گلوبل سیکشن میں پوسٹ وغیرہ دیکھں جو آپ کی پسند کے ہوں ان کے نام پر کلک کرکے ان کو فالو کرنے سے وہ آپ کے سامنے یوزر لسٹ میں ظاہر ہو جائیں گے کسی بھی پیغام پر کلک کرنے پر ریپلائی، کاپی، فارورڈ، سکرین شاٹ شیئر اور ڈیلیٹ کا مینو ظاہر ہوتا ہے۔
*یہ ہیڈنگ ہے***یہ متن جسٹفائی ہو جائے گا**##بسم اللہ الرحمن الرحیم##پروفائل سیٹنگز کے اندر سکرین کا فونٹ تبدیل کرنے کا سلیکٹر دیا گیا ہے جہاں سے آپ جمیل نوری نستعلیق، نوتو نستعلیق یا عام فونٹ منتخب کر سکتے ہیں۔ جبکہ ہیڈنگ اور عربی کا سٹائل خودکار طریقے سے اوپر بتائے گئے کوڈز کے ذریعے لاگو ہوتا ہے۔
والسلام علی من اتبع الھدی